Red X iconGreen tick iconYellow tick icon

Recruitment for phase one of the March 15 Project has now closed.

اسٹڈی اور اس میں شرکت کرنے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، براہ مہربانی "شراکت کی معلوماتی شیٹ" اور "ٹیلی ھیلتھ کے بارے میں معلومات" پڑھیں۔ "رضامندی فارم" کی پی ڈی ایف کاپی بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کاپی آپ اپنے ریکارڈ کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

انٹرویو کے وقت، ہم آپ سے اسٹڈی میں شرکت کرنے کےلئے رضامندی حاصل کریں گے۔

یا ہم سے رابطہ کے لئے ای میل کریں۔

جزاكم الله خير، و ألسلام عليكم

Back to top